Results 1 to 2 of 2

Thread: کشمیر رہے گا پاکستان کا۔۔ندا خان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up کشمیر رہے گا پاکستان کا۔۔ندا خان

    کشمیر رہے گا پاکستان کا۔۔ندا خان

    مودی سرکار اور اس Ú©Û’ Ø+واری اس خوش فہمی میں ہیں، کہ کشمیر میں دنیا کا بدترین کرفیو نافذ کرکے اور کشمیریوں کا دنیا سے رابطہ منقطع کرکے وہ کشمیر Ú©Ùˆ بھارت کا Ø+صہ بنا Ù„Û’ گا،جو کہ ناممکن ہے کیونکہ ” کشمیر پاکستان کا تھا، ہے اوررہے گا ان شاء اللہ،
    کشمیر کے بچوں سے لے کر بوڑھوں تک کی زبان پر ایک ہی نعرہ ہے،” کشمیر بنے گا پاکستان، جیوے جیوے پاکستان، پاکستان زندہ باد۔۔
    پہلے یہ نعرہ صرف پاکستان اور کشمیر کے مسلمان لگاتے تھے اب اس نعرے کی گونج دنیا کے ہر ملک میں سنی جاتی ہے” ۔مودی سرکار اوربھارتی فوج کی اصلیت کھل کر پوری دنیا کے سامنے آچکی ہے۔
    دنیا میں کوئی بھی کشمیریوں Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں آواز بلند کرتا ہے یا مودی سرکار Ú©ÛŒ کشمیریوں پر ظلم Ùˆ بربریت Ú©ÛŒ داستان جب دنیا Ú©Û’ سامنے لاتا ہے تو بھارت Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯ Ù„Ú¯ جاتی ہے ۔دو روز قبل برطانیہ Ú©ÛŒ رکن پارلیمنٹ Ú©Ùˆ بھارت سے ملک بدر کردیا گیا ،وجہ یہ بنی کہ اُس خاتون رکن پارلیمنٹ Ù†Û’ کشمیریوں Ú©Û’ لیے آواز بلند Ú©ÛŒ تھی اور بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا Ú©Ùˆ دکھایا ،بھارت سچ کا سامنے کرنے سے گھبراتا ہے اور جب یہی رکن پارلیمنٹ اپنے وفد Ú©Û’ ہمراہ پاکستان آتی ہے تو ائیرپورٹ ہی پر اس کا شانداراستقبال کیا جاتا ہے، بھارت Ù†Û’ پوری کوشش Ú©ÛŒ تھی پاکستان پر Ø+ملے کروا Ú©Û’ دنیا میں پاکستان کا خراب تاثر دینے کی، کہ پاکستان میں امن نہیں، پاکستان امن پسند ملک نہیں، لیکن سلام ہے پاک فوج Ú©Û’ جوانوں کو،جہنوں جانےاپنی جانیں قربان کردیں، لیکن پاکستان Ú©Û’ امن پر سمجھوتہ نہیں کیا اور نہ ہی اس Ú©ÛŒ سلامتی پر آنچ آنے دی الØ+مدللہ آج پوری دنیا Ú©Ùˆ پتا Ú†Ù„ چکا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور بھارت امن دشمن ملک ہے، گزشتہ دنوں اقوام متØ+دہ Ú©Û’ جنرل سیکرٹری پاکستان میں موجود تھے ،جاتے ہوئے انہوں Ù†Û’ پوری دنیا Ú©Ùˆ پیغام دیا پاکستان پُر امن ملک ہے۔

    آج وہی بھارت جوپاکستان Ú©ÛŒ امن Ùˆ سلامتی Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯ لگانا چاہتا تھا وہی Ø¢Ú¯ اس Ú©Û’ اپنے گھر میں Ù„Ú¯ÛŒ ہوئی ہے، بھارتی مسلمانوں اور چھوٹے طبقے Ú©Û’ ہندوؤں Ú©ÛŒ Ø+Ù‚ خودارادیت Ú©Ùˆ ختم کرنے کےلیے بھارتی اسمبلی میں بل پاس کیا گیا جس Ú©ÛŒ وجہ سے بھارت کا کوئی شہر ایسا نہیں جہاں اس بل Ú©Û’ خلاف اØ+تجاج نہ ہورہا ہو ،بھارتی پولیس یونیورسٹی میں پڑھائی Ú©Û’ دوران مسلمانطلبہ پر دھاوا بول کر ان پر بدترین لاٹھی چارج کرتی ہے ،بھارت جو اپنے ملک میں برسوں سے رہنے والوں کا Ø+Ù‚ سلب کر رہا ہے وہ ملک کشمیری مسلمانوں Ú©Û’ ساتھ کیسا سلوک کر رہا ہوگا، ہر کشمیری Ú©ÛŒ زبان پر ایک ہی بات ہے کہ انہیں بھارتی فوج کےظلم Ùˆ ستم سے نجات دلائی جائے اور کشمیر Ú©Ùˆ پاکستان کا Ø+صہ قرار دیا جائے، جہاں وہ امن وسکون Ú©Û’ ساتھ زندگی بسر کرسکیں۔
    پاکستانی اور کشمیری قوم Ú©ÛŒ التجا ہے، اقوام متØ+دہ اور اس میں موجود سلامتی کونسل Ú©Û’ عہدیداران سے کہ وہ کشمیر Ú©Ùˆ بھارتی Ú†Ù†Ú¯Ù„ سے آزاد کروائے اور کشمیریوںکے مطابق کشمیر کا پاکستان سے الØ+اق کروایا جائے۔
    ان شاءاللہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان اور کشمیری مل کر آزادی کی خوشیاں منائیں گے۔
    2gvsho3 - کشمیر رہے گا پاکستان کا۔۔ندا خان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کشمیر رہے گا پاکستان کا۔۔ندا خان

    2gvsho3 - کشمیر رہے گا پاکستان کا۔۔ندا خان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •